کوئٹہ(پ ر)حق دو تحریک کے قائد کے زیر اہتمام ریکوڈک،بجلی ،بے روزگاری ،صوبائی حکومت اور نام نہاداپوزیشن کے اشتراک سے بلوچستان کے وسائل کیــ لوٹ مار،منشیات ،بدامنی کے خلاف تربت چوک پر آج 27مارچ کو عوامی مشاورتی جلسہ ہوگاجس کی صدارت حق دو تحریک کے قائدجماعت اسلامی بلوچستان کے جنرل سیکرٹری مولانا ہدایت الرحمان بلوچ اورمہمان خصوصی جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل امیر العظیم ہوں گے۔