• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چمبڑ، 10 سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی، ایف آئی آر درج

چمبڑ(نا مہ نگار)گوٹھ خان محمد بوزدار کے رہائشی محمد صدیق بوزدار نے چمبڑ تھانے پر ایف آئی آر درج کرائی ہے جس میں اس نے الزام لگایا ہے کہ دو نوجوانوں شہزاد عرف مائیکل اور عامر علی ولد عبدالرزاق بوزدار نے مبینہ طور پر اس کے 10 سالہ بیٹے کے ساتھ زبردستی بد فعلی کی ہے۔چمبڑ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان سے تفتیش شروع کر دی ہے۔

سندھ بھر سے سے مزید