لاہور (اے پی پی)لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف ، ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی دائر درخواست چیف جسٹس کو بھجوا دی تاکہ یہ درخواست دو رکنی بنچ میں سنی جائے۔