• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بینظیر سپورٹ پروگرام کے نام پر فراڈکرنیوالے 4ملزمان گرفتار

ملتان(سٹاف رپورٹر) ایف آئی اے کی کارروائی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کاجھانسہ دیکر عوام کولوٹنے والے گروہ کے چار افراد کو گرفتار کر کے لاکھوں روپے کی نقدی سمیت ڈیوائس،ایم ٹی ایم کارڈزوموبائلز وغیرہ برآمد کرلئے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی کاسلسلہ شروع کردیا۔ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کوبذریعہ سورس اطلاع موصول ہوئی کے مظفرگڑھ میں شہریوں کوبینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم کاجھانسہ دیکر لوٹ میں مصروف عمل ہیں۔
ملتان سے مزید