• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ذمہ داران آگے بڑھیں‘رمضان یا حج کے بعد الیکشن کرائیں‘ شیخ رشید

راولپنڈی(ایجنسیاں)وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاست میں آج (ہفتہ) کا دن بہت اہم ہے ‘ بعض چور لٹیرے ڈاکو اور پاکستان کی دولت باہر لوٹ کر لے جانے والے سارے لوگ عمران خان کے خلاف اکٹھا ہو گئے ہیں .

لیکن عمران خان ان چوروں اور لٹیروں کے خلاف آخری بال تک لڑے گا‘میں پاکستان کے ذمے داران سے کہنا چاہتا ہوں کہ آگے بڑھیں اور اس ملک میں روزوں کے بعد نہ سہی تو حج کے بعد الیکشن کا اعلان کریں تاکہ لوگ فیصلہ کریں، سیاست سے ریٹائر ہونا چاہتا تھا، اس وقت عمران خان کو چھوڑونگا تو میرا پنا ضمیر مجھے ملامت کریگا۔

اہم خبریں سے مزید