• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر)ایشیا کپ ہاکی کیلئےقومی ٹیم کے تر بیتی کیمپ کا دوسرا مر حلہ لاہور میں شروع ہوگیا۔ بدھ سے کھلاڑی صبح سحری کے بعد اور رات کو فلڈ لائٹ میں ٹریننگ کریں گے، کیمپ22 اپریل تک جاری رہے گا ۔

اسپورٹس سے مزید