• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جعلی نکاح نامہ بنانے کا الزام،نکاح خواں سمیت 4 افراد کیخلاف تحقیقات شروع

ملتان (سٹاف رپورٹر) اینٹی کرپشن ملتان نے جعلی نکاح نامہ تیارکرنے کے الزام میں نکاح خواں سمیت 4 افراد کے خلاف تحقیقات شروع کر دیں۔اینٹی کرپشن کو کبیروالہ کے رہائشی اجمل نے درخواست دی کہ نکاح خواں قاری ادریس نے اسکی بیٹی کا جعلی نکاح نامہ تیار کیا جبکہ اسکی بیٹی کی عمر 16 سال ہے ،اینٹی کرپشن نے تحقیقات کا آغاز کردیا۔
ملتان سے مزید