• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلاول بھٹو نے انتخابی اصلاحات سے متعلق سپریم کورٹ میں معروضات جمع کرادیں

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے انتخابی اصلاحاتسے متعلق سپریم کورٹ میں معروضات جمع کرادیں ،جن میں کہا گیا ہے کہ عدالت کی اسپیکر کی غیرقانونی رولنگ کیخلاف آبزرویشن قابل ستائش ہے۔
اہم خبریں سے مزید