• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اپنا 3 اپریل کا حکم نامہ واپس لے لیا

اسلام آباد (خبرایجنسی)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرنے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اپنا 3 اپریل کا حکم نامہ واپس لے لیا ہے۔اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے تین اپریل کا حکم نامہ واپس لینے کے بعد تین اپریل کا اجلاس ملتوی کرنے کا آرڈر واپس لینے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ۔واضح رہے کہ ڈپٹی اسپیکر نے 3 اپریل کو عدم اعتماد مسترد کرنے کی رولنگ دینے کے بعد اجلاس غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کیا تھا۔

اہم خبریں سے مزید