• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواجہ قیصر فاروق ایس ایس پی ایڈمنسٹریشن سی ٹی ڈی کوئٹہ تعینات

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) ایس پی دکی خواجہ محمد قیصر فاروق ایس ایس پی ایڈمنسٹریشن سی ٹی ڈی بلوچستان کوئٹہ تعینات کر دیا۔سینٹرل پولیس آفس بلوچستان کوئٹہ کے اعلامیہ کے مطابق ایس پی کا تبادلہ کرکے انہیں ایس ایس پی ایڈمنسٹریشن سی ٹی ڈی بلوچستان کوئٹہ تعینات کر دیا گیا ہے جبکہ ایس ڈی پی او دکی فیصل رشید (ڈی ایس پی/بی ایس 17) کو کسی عہدیدار کی تعیناتی تک ایس پی دکی کا اضافی چارج بھی دے دیا گیا ہے۔
کوئٹہ سے مزید