کراچی( اسٹاف رپورٹر) کے ایچ اے فائیو اے سائیڈ رمضان ہاکی میں ربانی کلب نے کراچی فٹنس کلب کو حنیف خان کلب نے گلبرگ کلب کو شکست دے دی۔ منیی عباس اورنوشاد علی نے ڈبل ہیٹ ٹرک کیں۔