• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورنگی، چائنا کٹنگ کے ذریعے قائم غیرقانونی دکانیں اور تعمیرات مسمار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ادارہ ترقیات کراچی نےکورنگی نمبر 6 سیکٹر 44/A میں چائنا کٹنگ کے ذریعے قائم غیر قانونی دکانیں اور متعدد تعمیرات کو ہیوی مشینری کے ذریعے مسمار کردیا گیا ،کے ڈی اے اراضی بابر مارکیٹ کے الاٹیز کو متبادل کے طور پر الاٹ کی گئی تھیں، الاٹیز نے ادارہ ترقیات کراچی کو 25 فیصد رقم الاٹمنٹ کی مد میں ادا کی ہے، قبضہ مافیا نے چائنا کٹنگ کے ذریعہ جعلی کاغذات تیار کرکے اراضی کو مارکیٹ کی شکل دی اور تقریباً 28 غیر قانونی دکانیں تعمیر کردیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید