• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس‘ آصف زرداری کیخلاف سماعت 12 مئی تک ملتوی

اسلام آ باد (آئی این پی ) عدالت نے آصف زرداری کی ایک روزہ عدالتی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظورکر لی۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق صدر آصف علی زرداری اور دیگر کے خلاف ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے ٹھٹہ واٹرسپلائی ریفرنس کی سماعت کی۔ سابق صدرآصف زرداری سمیت دیگرملزمان کی جانب سے عدالت میں ایک روزہ حاضری سے استثنی کی درخواستیں پیش ہوئیں۔

اہم خبریں سے مزید