• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ، وزیراعلیٰ کےحلف کیلئے حمزہ شہباز کی درخواست نامکمل قرار، آج پھر دائر کئے جانے کا امکان

لاہور(نمائندہ جنگ)لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کے حلف کیلئے حمزہ شہباز کی درخواست نا مکمل قرار دیکر واپس کردی۔ درخواست کے ساتھ مطلوبہ دستاویزات مکمل نہیں تھیں، ن لیگ کی جانب سے آج دوبارہ درخواست دائر کیے جانے کا امکان ہے،مسلم لیگ ن نے حمزہ شہباز کی جانب سے نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے حلف کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر کی ،جس میں گورنر پنجاب اور چیف سیکرٹری کو فریق بنایا گیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید