• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہاکی ٹیم کی ہالینڈ میں پریکٹس شروع

کراچی ( ا سٹاف رپورٹر) یورپ کے دورے میں ہالینڈ پہنچنے کے بعد قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں نے ہفتے کو پہلا ٹریننگ سیشن کیا، قومی ٹیم کے کھلاڑی روزے سے تھے انہوں نے تلاوت کلام پاک سے اپنی ٹریننگ کی شروعات کی، اس موقع پر ہیڈ کوچ سیگفرائیڈ ایکمین نے کہا کہ وہ کھلاڑیوں کی پرفارمنس سے پر امید ہیں . دورہ یورپ سے کھلاڑیوں کؤ ایشیاء کپ اور ورلڈ کپ می بہترین کارکردگی دکھانے کیلئےانکے حوصلے میں مزید اضافہ ہوگا.میچز سے کھلاڑیوں کی پرفارمنس کا بھی اندازہ لگایا جاسکتا ہے.تاکہ جو کمی بیشی ہو اسے پورا کیا جاسکے۔

اسپورٹس سے مزید