• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم نواز پاسپورٹ واپسی درخواست کیس،عدالت کا ایگزٹ کنٹرول لسٹ رولز اور نیب سے جواب طلب

لاہور(نمائندہ جنگ)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی جانب سے پاسپورٹ واپسی کیلئے دائر درخواست پرایگزٹ کنٹرول لسٹ رولز اور نیب سے جواب طلب کر لیا ، آج دوبارہ سماعت ہوگی،مریم نواز کی جانب سے احسن بھون پیش ہوئے جبکہ نیب کے وکیل فیصل بخاری بھی عدالت میں پیش ہوئے، دوران سماعت جسٹس علی باقر نجفی نے ریمارکس دیئے کہ 2019 کی متفرق درخواست کے زیر التوا ہونے کے باوجود کیسے اس متفرق درخواست کو سن سکتے ہیں؟ ضمانت کے فیصلے کیخلاف اپیل کا کیا بنا؟
اہم خبریں سے مزید