• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی جیم خانہ عمر ایسو سی ایٹس رمضان کر کٹ فیسٹول میں کے جی اے نے عمر ایسو سی ایٹس کلب کو 9 رنز سے شکست دیدی۔ کے جی اے نے 142 رنز بنائے۔ رام روی نے 100رنز ناٹ آؤٹ رنز بنائے۔ عمر ایسوسی ایٹس 133 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی ۔

اسپورٹس سے مزید