• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی وزیر مملکت ہاشم نوتیزئی آج کوئٹہ میں کارکنوں کے مسائل سنیں گے

کوئٹہ(پ ر)بلوچستان نیشنل پارٹی کے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر وفاقی وزیر مملکت برائے توانائی حاجی محمد ہاشم نوتیزئی ہفتہ 30 اپریل سہ پہر 3بجے کوئٹہ میں پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں پارٹی کارکنوں، عہدیداروں سے ملاقات کرینگے اور انکے مسائل سنیں گے ۔
کوئٹہ سے مزید