• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی ہاکی ٹیم نے بارسلونا میں عید منائی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی ٹیم نے پیر کو نماز عید بارسلونا کی مقامی مسجد میں ادا کی۔ بعد ازاں ٹیم آفیشلز و کھلایوں اور مقامی کمیونٹی نے ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد دی ۔ ٹیم جو کہ دورہ یورپ کے آخری مرحلے میں اسپین کیساتھ دو میچوں کی سیریز کھیلنے پہنچی ہے۔

اسپورٹس سے مزید