• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیوزی لینڈ کے ڈیرل مچل کیلئے پلیئر آف دی منتھ کا اعزاز

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نیوزی لینڈ کے ڈیرل مچل نے جنوری2026کے لیے آئی سی سی مینز پلیئر آف دی منتھ کا اعزاز حاصل کرلیا۔انہوں نے نیوزی لینڈ کو بھارت کے خلاف ون ڈے سیریز میں بیک ٹو بیک سنچریوں کی مدد سے فتح دلائی تھی۔ ڈیرل مچل کا مقابلہ سوریاکمار یادیو اور جو روٹ کے ساتھ تھا۔

اسپورٹس سے مزید