• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشفق الرحیم سعودی عرب میں پھنس گئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)گلف میں کشیدگی کی وجہ سے بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مشفق الرحیم سعودی عرب میں پھنس گئے۔ مشفیق الرحیم نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ چند روز قبل عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب آیا تھا، عمرہ ادائیگی کے بعد دبئی کے راستے بنگلہ دیش واپس جارہا تھا۔

اسپورٹس سے مزید