• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جام شورو: پرائمری اسکول میں منشیات کا استعمال

جام شورو(نامہ نگار)بھان سیدآباد کے قریب گوٹھ کاریانی کے پرائمری اسکول اور مقامی درگاہ میں نامعلوم افراد کی جانب سے شراب کا عام استعمال کیا جارہا ہے معززین منیر سائین و دیگر نے کہا کہ درگاہ غریب افراد کی دعا کے لئے ہوتی ہیں جبکہ پرائمری اسکول میں بچے تعلیم حاصل کرتین ہیں مگر یہا ن پر کھلے عام شراب کا استعمال ہونا بھان سیدآباد پولیس کی نااہلی ہے انہون نے حکومت سندھ سے مطالبہ کیا کے علائقے سے منشیات کا خاتمہ کیا جائے ۔

اہم خبریں سے مزید