• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں زلزلے کے 57 جھٹکے کیوں آئے؟ وضاحت جاری

کراچی (ایجنسیاں)محکمہ موسمیات کے نیشنل سیسمک مانیٹرنگ سینٹر نے کہا ہے کہ کراچی میں غیرمعمولی تعداد کے زلزلے فالٹ کے اندر ٹیکٹونک تناؤ(پلیٹوں کی حرکت) کے قدرتی اخراج کی عکاسی کررہے ہیں‘ لانڈھی فالٹ لائن کا فعال ہونا ان زلزلوں کی اصل وجہ ہے۔پاکستان کے محکمہ موسمیات کا نیشنل سیسمک مانیٹرنگ سینٹر اسلام آباد، کراچی کے علاقوں میں محسوس کیے جانے والے حالیہ زلزلے کی سرگرمیوں کی سرگرمی سے نگرانی کر رہا ہے۔

اہم خبریں سے مزید