• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان کے مائنس ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا، عقیل ملک

کراچی (ٹی وی رپورٹ)جیوکے پروگرام ’’کیپٹل ٹاک‘‘ میں میزبان حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت بیرسٹر عقیل ملک نے کہا کہ عمران خان کے مائنس ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا، زیرو پلس زیرو، زیرو ہی ہوتا ہے۔رکن قومی اسمبلی تحریک انصاف شاہد خٹک نے کہا کہ عمران خان کو نہ اسٹیبلشمنٹ مائنس کر سکی نہ کوئی اور کر سکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا میں ووٹ عمران خان کے نام پر پڑے۔
اہم خبریں سے مزید