• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم کی ملاقات

اسلام آباد (طاہر خلیل) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جمہوریہ اسلامی ایران کے سفیرِ ڈاکٹر رضا امیری مقدم نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔ملاقات کے دوران خطے کے مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ پاکستان ایران کے ساتھ اپنے برادرانہ تعلقات کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔
اہم خبریں سے مزید