اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) آئی جی محمد احسن یونس عید کے دوسرے روز ٹریفک حادثہ میں شہید ہونے والے اسلام آباد پولیس کے جوان سہیل خان کے گھر مردان گئے، شہید کی فیملی سے تعزیت کی اور بچوں سے بھی ملے۔ ایس ایس پی آپریشنز محمد فیصل کامران بھی ان کے ہمراہ تھے۔آئی جی نے کہا کہ شہید نے عید اپنے خاندان سے دور اپنےفرائض کیانجام دہی میں گزاری۔شہید کی فیملی کا ہر ممکن خیال رکھا جائے گا۔