• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ نے ٹویٹر اور فیس بک پر اکاؤنٹ کی تردید کردی

لاہور(نمائندہ جنگ)سابق چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ نے ٹویٹر اور فیس بک پر اکائونٹ کی تردید کردی ،سیکرٹری سابق چیف جسٹس نے کہا کہ سابق چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کا ٹویٹر اور فیس بک پر کوئی اکائونٹ نہیں، سابق چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ سے منسوب اکائونٹ جعلی ہیں۔

اہم خبریں سے مزید