• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکیورٹی خطرات، مریم نواز کو وی آئی پی سکیورٹی دینے کی منظوری

اسلام آبا (جنگ نیوز) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو سکیورٹی خطرات کے معاملے پر ان کو وی آئی پی سیکیورٹی دینے کی منظوری دے دی گئی۔ وزات داخلہ نے مریم نواز کو سیکیورٹی دینے کی منظوری دی یے۔سکیورٹی وزارت داخلہ کی تھریٹ اسسمنٹ کمیٹی کی سفارش پر دی گئی۔دستاویزات کے مطابق پولیس کے ساتھ ساتھ رینجرز اہلکار بھی مریم نواز کی سکیورٹی پر مامور ہوں گے۔
اہم خبریں سے مزید