کراچی (اسٹاف رپورٹر)آسٹریلیا کے سابق کپتان ٹم پین کو ریاست تسمانیہ کا کنٹریکٹ بھی نہیں مل سکا ہے ۔ خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ ان کا کرکٹ کیرئیر ختم ہونے والا ہے۔