• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیبل ٹینس ٹیم کی چھ میڈلز کے ساتھ واپسی

کراچی( اسٹاف رپورٹر) مالدیپ میں ایشین جونیئر اینڈ کیڈٹ ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ میں شرکت کے بعد پاکستانی دستہ جمعرات کو وطن واپس پہنچ گیا، پاکستان نے ایشیائی ایونٹ میں تین سلور اور تین برانز میڈل جیتے۔
اسپورٹس سے مزید