• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت لندن میں بیٹھی ہے‘ یہاں ڈالر 193 کا ہوگیا‘ فواد

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پوری نام نہاد حکومت لندن میں بیٹھی ہے اوریہاں ڈالر193روپے کا ہوگیا۔ سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ پنجاب میں پانی میسر نہیں خریف کی فصلیں تباہ ہو رہی ہیں۔انہوں نے مطالبہ کرتے ہوئے لکھا کہ یہ مذاق بند کریں، عبوری حکومت بنائیں اور انتخابات کرائیں۔

ملک بھر سے سے مزید