• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جمعیت کوئٹہ کی مجلس عاملہ کااجلاس آج طلب

کوئٹہ( این این آئی) جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے امیرمولانا عبدالرحمن رفیق نے ضلعی مجلس عاملہ کا اجلاس آج 3بجے جمعیت کے ضلعی سیکرٹریٹ میں طلب کیاہے ضلعی ناظم عمومی حاجی بشیر احمد کاکڑنے تمام ارکان سے بروقت شرکت کی استدعا کی ہے۔
کوئٹہ سے مزید