• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایلون مسک کا ٹوئٹر کی خریداری عارضی طور پر روکنے کا اعلان

واشنگٹن(اے ایف پی)ایلون مسک نے ٹوئٹر خریدنےکامعاہدہ عارضی طور پر روکنے کا اعلان کردیا، مسک نے ٹویٹ میں کہاکہ ٹویٹر کے مطابق اسپام اور جعلی اکاؤنٹس 5 فیصد سے بھی کم ہیں لیکن وہ پلیٹ فارم پر اسپام اور جعلی اکاؤنٹس کے حجم کے بارے میں مزید تفصیلات چاہتے ہیں تاہم کچھ دیربعدایک اورٹویٹ میں انہوں نے لکھاکہ وہ مزیدتفصیلات جانےبغیر ٹویٹرکےحصول کیلئےاب بھی پرعزم ہیں۔واضح رہےمسک کوٹویٹرخریدنےکامعاہدہ ختم کرنےپرکمپنی کوایک ارب ڈالراداکرناپڑیں گے۔

اہم خبریں سے مزید