• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان کرکٹ ایسوسی ایشن کے ٹرائلز میں 218 لڑکیوں نے حصہ لیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان میں خواتین کرکٹرز بھی کرکٹ میں گہری دلچسپی لے رہی ہیں۔بلوچستان کرکٹ ایسو سی ایشن کے ٹرائلز بگٹی اسٹیڈیم کوئٹہ میں ہوئے۔پی سی بی کا کہنا ہے کہ ان ٹرائلز میں 218لڑکیوں نے حصہ لیا اور ان کا جوش وخروش دیدنی تھا۔

اسپورٹس سے مزید