• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آصف چانڈیو، عامر ممتاز، اسکوارڈن لیڈر سعد، محمد ارشد، محمد علی نے نیشنل سینئرز اینڈ جونیئر ٹینس چیمپئن شپ مینز سنگلز میں اپنے اپنے میچز جیت لئے۔ نتائج کے مطابق آصف چانڈیو نے محمد سفی رضا ، عامر ممتاز نے سلمان احمد ، احسن زوار نے عمر انعام ، اسکوارڈن لیڈر سعد نے سید دانیال ، محمد ارشد نے اسد شیخ اور محمد علی نے محمد فیض طاہر کو ہرا دیا۔ انڈر 16 سنگلز میں تیمور انصاری ، انڈر 14احسن احمد کامیاب ہوئے۔

اسپورٹس سے مزید