• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(پ ر)زمیندار ایکشن کمیٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری حاجی عبدالرحمٰن بازئی نے تنظیم کا اجلاس بدھ 18 مئی کو12 بجے طلب کیاہے ،جس میں بلوچستان کے زمینداروں کو درپیش مشکلات پر غور کیا جائے گا۔
کوئٹہ سے مزید