• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) تھائی لینڈ میں مڈل ویٹ ایشین باکسنگ کے مقابلے میں آر آ ر ایف سندھ پولیس کے شہیر آفریدی نے وچایان خامون کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔ چیئرمین میڈی کیم گروپ خلیل احمد نینی تال والا نے شہیر آفریدی کو مبارک دیتے ہوئے50ہزار نقد اور گولڈ میڈل دینے کا اعلان کیا ہے۔
اسپورٹس سے مزید