• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ کراچی، کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کا ثقافتی و تعلیمی سرگرمیوں کی بحالی کا اعلان

کراچی(اسٹاف رپورٹر) خود کش حملے کے بعد کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ جامعہ کراچی نے ثقافتی اور تعلیمی سرگرمیوں کی بحالی کا اعلان کردیا ہے کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ کے مطابق تعلیمی اور ثقافتی سرگرمیاں 23 مئی سے بحال ہوں گی تاہم تدریس اور تمام کلاسیں آن لائن ہوں گی۔

اہم خبریں سے مزید