• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیاسی انتہا پسندی خانہ جنگی پیدا کررہی ہے، سلطان فیاض الحسن

لاہور(خبرنگار) صدر قومی علماء ومشائخ کونسل سلطان فیاض الحسن نے کہا ہے کہ سیاسی انتہا پسندی خانہ جنگی پیدا کررہی ہے ان خیالات کا اظہار انھوں نے حق باہو ہاوس میں جمیعت علماء پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل سید محمد صفدر شاہ گیلانی سے خصوصی ملاقات میں کیا ۔