• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کاؤنٹی کرکٹ میں نیا ریکارڈ شان مسعود کا منتظر

لندن (جنگ نیوز) شان مسعود کو انگلش کائونٹی چیمپئن شپ میں نئے ریکارڈ کے قریب ہیں۔ انہیں مئی کے اختتام تک ایک ہزار رنز مکمل کرنے کیلئے صرف174رنز درکار ہیں اور ان کا ایک میچ باقی ہے۔ یہ سنگ میل انہوں نے عبور کرلیا تو34سال بعد یہ کارنامہ انجام دینے والے پہلے بیٹر ہونگے۔ وہ اب تک ڈربی شائر کیلئے سات اننگز میں 826رنز بناچکے ہیں۔ ان کی ٹیم جمعرات سے سسیکس کے خلاف میدان میں ہوگی۔
اسپورٹس سے مزید