• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منحرف ارکان سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ رائے ہے بائنڈنگ نہیں، عرفان قادر

کراچی(ٹی وی رپورٹ) سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر نے کہا ہے کہ منحرف ارکان سے متعلق سپريم کورٹ کا فيصلہ ايک رائے ہے، بائنڈنگ فيصلہ نہيں، موجودہ حکومت نے اس ريفرنس کی ذمے داری نہيں لی، سپريم کورٹ نے يہ رائے صدر مملکت کو دی ہے، صدرمملکت نے پی ٹی آئی حکومت ميں ريفرنس سپريم کورٹ کو بھيجا تھا، ماہر قانون شاہ خاور نے کہا کہ سپريم کورٹ کی رائے کے نتيجے ميں فوری طور پر وزيراعلیٰ يا صوبائی اسمبلی ختم نہيں ہوسکتی، سپريم کورٹ کی رائے ديکھنے کے بعد شايد اليکشن کميشن اپنا کوئی مائنڈ بنائے اوراس کے مطابق فيصلہ دے

ملک بھر سے سے مزید