• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہم نے ملکر یہ ڈھول گلے میں باندھا ہے ملکر ہی بجائینگے، زرداری

اسلام آباد (این این آئی) اتحادی جماعتوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی جس کے مطابق فوری الیکشن نہ کروانے سے متعلق نواز شریف فضل الرحمان اور آصف زرداری کا ایک موقف تھا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز ہونے والے اجلاس میں سابق وزیراعظم نوازشریف نے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں خصوصی شرکت کی۔ذرائع کے مطابق فوری الیکشن نہ کروانے سے متعلق نواز شریف فضل الرحمٰن اور آصف زرداری کا ایک موقف تھا۔

اہم خبریں سے مزید