• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واٹربورڈ کے خلاف آج شیرشاہ چوک پر دھرنا ہوگا، جے یو آئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) واٹر بورڈ کے خلاف جمعہ کو شیرشاہ چوک پر تاریخ ساز دھرنا ہوگا جو مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رہے گا،مطالبات منظور نہ ہوئے تو ʼʼحق دو شیرشاہ کوʼʼ تحریک کا دوسرے مرحلے میں شاہراہ فیصل پر دھرنا اور واٹر بورڈ دفتر کا گھیراؤ ہوگا ، ان خیالات کا اظہار جمعیت علما اسلام شیرشاہ کے امیر مولانا عظیم اللہ عثمان نے دھرنے کی تیاریوں کے سلسلے میں شیرشاہ کالونی کے دورے میں عوام کے اجتماعات سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید