• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گھریلو پریشانیوں سے تنگ خاتون نے مبینہ خود کشی کرلی، گولی مارکر خودکشی کی کوشش میں نوجوان زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نارتھ ناظم آباد بلاک بی موسیٰ گوٹھ میں واقع مکا ن میں 26سالہ یاسمین زوجہ شوکت نے مبینہ گلے میں پھندا کگا کر خود کشی کر لی، پولیس کے مطابق متوفیہ نے گھریلو پریشانیوں سے تنگ آکر خودکشی کی ہے،علاوہ ازیں بلدیہ ٹاؤن نواب کالونی کے رہائشی 20سالہ ارشد خودکو گولی مارکر خودکشی کی کوشش میں زخمی ہوگیا، پولیس کے مطابق وجہ خود کشی معلوم نہیں ہو سکی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید