• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہباز شریف کو کام کرنے دیا تو وہ کامیاب ہونگے، میاں منشا

کراچی (ٹی وی رپورٹ)معروف بینکار و صنعتکار میاں منشا نے کہا ہے کہ کچھ ایمرجنسی ایکشن تو لینا پڑے گا ۔

شہباز شریف کو کام کرنے دیا تو وہ کامیاب ہوں گے، یہ سارے بلیک میلر ہیں جو کہتے ہیں سڑکوں پر آئیں گے کوئی سڑکوں پر نہیں آئے گا،نیب جب تک ہے یہاں کوئی بندہ کام نہیں کرے گا، یہ جو حکومت آئی ہے اس کو چلائیں.

 شہزاد اکبر نے پیسہ بنانے کے لئے سیٹ اپ بنایا ہوا تھا،پانچ سال ہوگئے میاں نواز شریف سے ملاقات نہیں ہوئی ،اس ملک میں کرپشن مسئلہ نہیں نااہلی مسئلہ ہے، الیکشن تو چور بھی جیت جاتے ہیں ،یہ مسئلہ نہیں کہ کر پشن نہیں ہے،جہانگیر ترین کو کھونا سب سے بڑی غلطی تھی،ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک انٹرویو میں کیا۔

میاں منشاء نے کہا کہ ہمارے لوگوں کی نفسیات تبدیل کرنے کی ضرورت ہے کہ ہم کچھ کررہے ہیں۔ امپورٹ کم ہونگی۔ڈالر 200 ہوگیا ایکس چینج ریٹ اگر اتنی تیزی سے تبدیل ہوگاتو ایکسپورٹ مہنگی ہوگی اور اس پر ٹیکس لگتا ہے 190 کے ڈالرپر 20 فیصد لگتا ہے تو 200 پر ٹیکس خود با خود بڑھ جائے گاThese are issue to government need to tackleمیا ں منشا نے کہا کہ مشرف کے زمانے میں 2008 تک باہر سے سرمایہ آیا۔ آپ ایکسپورٹ بڑھا لیں، امپورٹ کم کردے، یہ کام نہیں کرے گا۔ we have to get foriegn direct investment ۔ سرمایہ کار کو لانا ہے۔میں آپ کو چھوٹی سی مثال دیتا ہو۔ بینک آف ملائیشیا نے 2008 میں ایک بلین ڈالر کی انویسٹمنٹ کی and I am one of the few people ۔

 انھوں نے دیکھا کہ ایک دن میرے اکاؤنٹ میں بلین ڈالر آئے تھے ۔ ہمارے بینک نے they are still 20% ۔ وہ نتائج سے بہت خوش تھے۔ ہم نے درست سمت میں سرمایہ کاری کی۔ ہم ہر طرف سے گھرے ہوئے ہیں انڈیا سے ہمارا جھگڑا ہے ،ا فغانستان سے ہمارا جھگڑا ہے ، ایران سے ہمارا جھگڑا ہے ۔ اس وقت ہمارے ملک میں ائیر لائن آپریٹ کررہی ہے۔

قطر یا emirates لے لیں۔ جو ٹکٹ وہ یہاں بیچتی ہیں ان کی فنڈ میں لمبی لمبی تاخیر ہورہی ہے۔ جو سرمایہ کار ہیں جو باہر سے آئے ہیں ان کو پیسہ ٹائم پر نہیں مل رہے ہیں۔ آپ لاہور ائیرپورٹ چلے جائیے آپ کو ایسا معلوم ہوتا ہے کہ آپ جیسے کسی تھانہ میں آگئے۔ تمام ائیر پورٹز کو پرائیویٹ کرنا چاہیے۔ استمبول پرائیویٹ ہے، London is privatize ۔

میاں منشانے کہا کہ یہ جو Turn around والی اسٹوری ہے یہ تو کئی مرتبہ ہم گھڑ چکے ہیں، جی ہم آکر ہم ٹھیک کرے گے وہ ہوتی بھی نہیں ہے۔ آپ کو معلوم ہے سیاسی حکومتوں کی زندگی دو سے تین سال رہی ہے ۔ میرا خیال ہے کہ Asad Umar is a very smart guy بہت ایماندار ہیں absolutely withdrawn ۔ ایک ماڈل ہے ملائیشیا میں خزانہ ۔ میں بندے لاؤ گا خزانہ کو ۔ اس کو revaluate کرے گے یہ تو مہاتیر ان کو بتایا مجھے اس لئے پتہ ہے کہ ہمارے مفادات جڑے ہیں ملائیشین سے ۔

 یہ مکمل طور پر ناکام ہوگیا ملائیشیا میں ۔ اس میں تین ارب ڈالر کے گھپلے ہوگئے ہیں ۔ کئی لوگ امریکہ میں بیٹھے ہیں ان کے نام کے وارنٹ نکلے ہیں اس میں امریکن ہیں، رشین ہیںIt is worked is dead ۔ مہاتیر نے کہایہاں پر یہ تو ہمارے یہاں بھی نہیں چلا تو ا س کو آپ کاپی نہ کرےLeak on you came to Pakistan ۔ اس نے ان کو بتایا کہ حکومت کو چھوٹا کرے۔

 ان چیزوں کو ختم کرے آپ کامیاب ہوجائے گے اینکر: لائحہ عمل کیا ہونا چاہیے، چھوٹا کرنے پر تو کوئی اختلاف نہیں کرے گا؟ بطور سرمایہ کار کیا لائحہ عمل ہونا چاہیے میا ں منشا: لائحہ عمل یہ ہونا چاہیے کہ اس سے نکلے کسی بھی قیمت پر ۔ نیشنل بینک ہےItʼs make a 50 billion in a year my bank more than that it is much bigger bank, so their is a mush opportunity cost also ۔

نقصان نہیں ہورہا اس پر پر 50 بلین مزید منافع ہوسکتا ہے اینکر : گلے شکوے تو وہی ہونگے کہ آپ اپنے من پسند لوگوں کو نوز رہے ہیں میا ں منشاThese are issue to government need to tackle : آپ یہ دیکھے کہ میں نے جب سے یہ بینک takeover کیا ہے 186 ارب روپے تو میں نے ٹیکس دیا ہے اینکر: Income tax pay the after privatization of MCB bank 186Arb میاں منشا: مگر صرف ایم سی بی بینک نہیں ہے Turn around story ۔You have to give credit to the privatization of habib bank۔ اینکر: How do you make sure یہ میرٹ پر ہوتا ہے میا ں منشا: یہ جو بعد والی it will be very Transparent privatization ۔ مگر اس کا نتیجہ دیکھے کہ کیا ہوا ہے اینکر : ہم پی آئی اے ہوٹل سے آج تک جان نہیں چھڑا سکے میا ں منشا: میں یہ کہہ رہا تھا کہ یہ سارے بینک نجکاری کے بعد حبیب بینک ، ایم سی بی ، الائیڈ بینک ان کے نتیجہ دیکھے اس کے علاوہ آپ نجکاری دیکھے ۔

 اس ملک میں ایک بندے کو ٹیلی فون اگر چاہیے تھا تو دو سے تین سال ٹیلی فون نہیں ملتا تھا ۔ کسی کے گھر فون لگ جاتا تھا تو لوگ مبارک آباد دیتے تھے ۔ آج آپ دیکھے کہ پی ٹی سی ایل کی نجکاری کے بعد ٹیلی نار، زونگ ، موبی لنک آیا ۔

دنیامیں سب سے سستی ٹیلی فون کی سروس پاکستان میں ہے اینکر :--تحریک انصاف پی ایم ایل این پیپلز پارٹی unfortunatelyاتنا controversialہوجا تا ہے ایشو اور ویسے political interestسارے آجاتے ہیں آپ کے بائیکاٹ شروع ہو جائیں گے ریلیاں شروع ہوجائیں گی ایک دو لاشیں گر گئیں تو سارا کام ٹھپ ہو جاتا ہے کہیں ناں کہیں تو ہمیں inflationچاہیے معیشت کے ان بڑے فیصلوں کو politicalتبدیلی سے کہ جو بھی حکومت میں آئے نہ آئے ۔ میاں منشا :--بی بی یہ بینک جو privatizedہوئے تھے ایک دن شوکت ترین یوسف رانا حبیب بینک زبیر سومرو یو بی ایل الائیڈ بینک میں رشید صاحب تھے گورنر اسٹیٹ بینک اس وقت ڈاکٹر یعقوب تھا ہم نے بیٹھا اور سوچا کہ اس کا کیا کیا جائے 51ہزار آدمی were laid offوہاں پر وہ کیا اس کو کہتے ہیں یہ فوجی گاڑیاں کھڑی کر ی ہوئی تھی چندری گڑھ روڈ پر کراچی اور کہیں اسٹرائیک نہیں ہوئی becuase we paid our workers every bodyجو ساٹھ سال کی عمر تک اس کی تنخواہ ملتی تھی ہم نے ان کو پہلے ہی دے دی اور وہ دیکھیں نتیجہ میں آپ اپنا ہی بتاتا ہوں کہ میرے پاس اس وقت 13ہزار بندے تھے میں ان کو سات ہزار پر لے آیا ایک دفعہ اب میرے پاس 22ہزار آدمی کام کر رہے ہیں so the same orginization more people are also employed۔اینکر :--سیاست ہو رہی ہے ناں جناب ۔ میاں منشا :yes--اور یہ سارے بلیک میلر ہیں جو کہتے ہیں سڑکوں پر آئیں گے کوئی سڑکوں پر نہیں آئے گا we have done it alreadyیہ سارا ڈرامہ ہے اور اس میں آپ نے بالکل صحیح کہا کہ جتنا ہماری فوج کا خرچہ ہے ناں and i am telling you this honestlyیہ اتنا پیسہ ہر سال ڈوب جاتا ہے یہ discosآپ سے ۔اینکر :--ان کوprivatizeکرنے کی بھی بات ہو رہی ہے دس سالوں سے privatizeنہیں ہو سکے میرا مطلب ہے پاور سیکٹر کا پورا ایشو ہے ۔ میاں منشا :--اس کا بھی ہم نے اس وقت فیصل آباد کی بڈ بنائی کافی سال پہلے اس کے لئے ساری تیاری ہو گئی وہاں ملائیشین بھی تھے فلپائینی بھی تھے تو یہ ہم نے بنا یا ۔ اینکر :--میں منشا صاحب پاور سیکٹر پر بھی آؤں گی کیوں کہ ایک تو بہت گلے شکوے کیے جاتے ہیں کہ رینٹ سیکرز ہیں ادھر اس کے اوپر پھر حکومتی چیزیں ہیں لیکن میں آپ سے یہ کہنا چاہتی ہوں کیوں کہ یہ ساری چیزیں کہیں ناں کہیں اس سے جا کر ملتی ہیں اب آپ اس حکومت کی economic advisoryکا بھی حصہ ہیں پہلے تو بتائیں کوئی میٹنگ ہوئی ہے۔ میاں منشا :--نہیں ایک میٹنگ ہوئی ہے وہ زوم پڑی ہوئی ہے ۔ اینکر :--اس کے بعد نہیں ہوئی ۔ میاں منشا :--ابھی نہیں ہوئی lets seeکہ وہ ہوتی ہے there a some very goof people on the councilلیکن councilsتو بہت بنی ہیں آج تک ہمیں فیصلہ کرنا ہے follow upچاہیے یہ ساری میں نے جو کہا آپ کو کہ یہ ایئر پورٹ کو کر دیں ناں privatizeساروں کو لوگوں کو سہولت بھی ہو جائے گی اور اس ٹون سے you can spendدیکھیں دوسرے ملکوں میں duty free shopsہیں کتنی چیزیں بنی ہوئی ہیں ۔ اینکر :--میں آپ سے پوچھنا چاہتی ہوں کہ جب یہ بات کی جاتی ہے نمبر ون جس طرح آپ نے کہا کہ بات بھی سنا کریں پھر ایک تو آپ economic advisory councilsبھی بناتے ہیں مشاور ت نہیں ہو تی اگر ہوتی ہے تو بات پر عمل نہیں ہوتا دیکھا جاتا ہے لیکن سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ economic advisory councilسے زیادہ لوگ گلہ کرتے ہیں کہ یہ wasted interestکی business councilsہیں آپ دیکھیں اس کے اندر آپ کے پاس بڑے نام ہیں آپ سمیت لیکن لوگ یہ کہتے ہیں کہ یہ پالیسی بنانے والوں کا حصہ ہیں سب بزنس مین اور جو سبسڈیز بھی لیتے ہیں اپنی انڈسٹریاں چلاتے ہیں یہ خود beneficiariesہیں ان کی رسائی ہو جاتی ہے اعلیٰ ایوانوں کے اندر to the finance minister to the prime minister to theجو اہم ترین باڈیز ہیں تو نمبر ون اس کی افادیت کیا ہے نمبر ٹو کیا یہ آپ کو یہ نہیں لگتا کہ conflict of interestہے کہ جب سارے wasted interestبڑے بڑے ٹیکسٹائل سیمنٹ real estateآپ کا سیمنٹ سیکٹر پاور سیکٹر بینکرز فرٹیلائزرز یہ سارے اندر بیٹھے ہوئے ہیں بزنس مین is it does a make sense is it alright۔ میاں منشا :it does make sense you know people like me for example and i believe in this you know--کہ جی اگر یہ ہمیں کہا جائے کہ کوئی چیز privatizeہو گی so if you any thing to do with the economic council so you cant do any thingاب اس کو کہیں شروع تو کرنا ہے ناں you know we need toیہ تو ساری excusesہیں we have to get on this۔ اینکر :--آپ کو نہیں لگتا کہ EACمیں بیٹھ کر آپ لوگ پالیسی کو اس طرح influenceکرتے ہیں یا کرتے ہیں جو بھی EACsبنتی آئی ہیں ماضی میں بھی in from which you directly benifit۔ میاں منشا :--نہیں میرا خیال میں میں تو اتنی EACsمیں نہیں رہا but i dont think so۔ اینکر :you dont think so--۔ میاں منشا :people are integrity that i have seen--اور یہ ساری چیزیں جو ہیں یہ صرف جو نہ کرنے والے ہیں ناں ۔ اینکر :--کیوں کہ میں جو دنیا کے ماڈلز دیکھ رہی تھی اس میں آپ کی digitalاور virtual economyکے expertsبیٹھے ہوئے ہیں ٹاپ لیول economistبیٹھے ہوئے ہیں آپ کی develop economyکو دیکھنے والے لوگ بیٹھے ہوئے ہیں اس کا مطلب کہ دنیا کہیں اور آگے چلی گئی ہے economyکے پورے ماڈلز پورے فارمولاز تبدیل ہو گئے ہیں اور ہم کہاں بیٹھے ہیں آپ کو پتہ ہے میں کیا کہنا چاہ رہی ہوں۔ میاں منشا :i have understood what are you saying--اس میں بھی آپ کو پتہ ہے ایک پلاننگ کا ایکسپرٹ ہے اس میں and there are some very serious bureaucrats and some the finance ministers also thereتو یہ اگر ہمارے پاس یہ چیزیں یا یہ لوگ نہیں ہیں جو from different works of lifeآ رہے ہیں اور وہ ہماری acquisitionنہیں ہے تو اس کا کوئی فائدہ نہیں ہے ناں were we the prime minister should decideیہ جو privatizationپہلے ہوئی ہیں اس میں آپ بتائیں ناں کس میں گھپلا ہوا ہے۔

 اینکر :--میں اس لئے پوچھ رہی تھی آپ کو یاد ہوگا شوکت عزیز صاحب کے ٹائم پر جب پہلے آئی پی پیز آئی تھیں تب rupee baseتھا لوکل investorsکے لئے returnاور اس کے بعد شوکت عزیز کے دور میں اس کوdollar baseکیا تو سارے investorsآگئے تو آپ کو پتہ ہے پھر یہ گلہ کیا جاتا ہے کہ کیوں کہ یہ رسائی تھی اور کیوں کہ یہ مدد کرنے کی کوشش کی جا رہی تھی اور influenceکہ تحت یہ کام کیا گیا تھا تو پھر عوام کو مہنگی بجلی اور اربوں روپے کا ۔ میاں منشا :--دیکھو بی بی وہ وقت بھی جو تھا ہمیں گورنمنٹ نے بلا کر ہماری منتیں کیں کہ ہمارے پاس بجلی نہیں ہے آپ آ کر یہ ۔اینکر :--بی بی کے دور میں ؟ میاں منشا :--نہیں یہ بی بی کے بعد بی بی کے دور میں پہلے تو یہ ڈالر ریٹرن تھا on all these projectsبی بی کے وقت ہوئے ہم نے بھی دو اس میں خریدے بعد میں دس سال بعد AESکو ہم نے خریدا this is the modle all over the worldاب جب یہ exchange rateکا اتنا فرق ہوگیا کہ ساٹھ روپے کا ڈالر تھا اس وقت اور ہم نے جب دوبارہ ان سے بات کر کے کیا 160پر انہوں نے جب ہمیں بلا یا کہ یار یہ آپ ہمیں اتنی چھوٹ دے دیں اور i know even General Bajwa was involved in thatتو ہم نے انہوں نے بڑے اچھے لوگ لگائے i must say baber yaqoob was a Chief secretary inوہاں پر بلوچستان میں and the were technical expert we immediately gave them 500 billionsہم نے کہا چلو یہ ڈالر کا ختم کر دیتے ہیں and come back to 17% returnتو اس میں you can negotiate but then if you keep on changing things nobody will comeمیں آپ کو ایک دو exampleدیتا ہوں کہ شوکت عزیز i gave him he was the best out of the lordآپ جائیں دبئی تو کبھی ان کو ملیں مطلب اب ملو تو اب پوچھو کہ کیا ہوا تو اس میں یہ ہے کہ انہوں نے جب یہ دو چیزیں مجھے ابھی بھی یاد ہیں ایک تو سیمنٹ پر بی بی جب جاتے ہوئے سیلز ٹیکس ختم کر گئیں فرنٹیر کے لئے اور باقیوں پر رکھا تو میں نے جا کر کہا کہ یہ bataاور servisکی دکان ہے جوتے دونوں بیچ رہے ہیں ایک میں ٹیکس ہے ایک میں نہیں ہے تو اس نے مجھے کہا کہ میاں صاحب یہ گورنمنٹ نے فیصلہ کیا ہے دو سال کے لئےif you like it or not this will not goاس وقت تو میں بڑا ناراض ہوا کہ یہ بڑی غلط چیز ہے اب میں سوچھتا ہوں کہ that was a very wide decision اسی طرح آئی سی آئی کو یہ لوٹے صبح ہو گئی ہے اب اس کو کوئی concessionدی تھی when a government gives concession right or wrong you must go on your commitment۔اینکر :--ہم دیکھ رہے ہیں کہ یہ حکومت فیصلے نہیں کر پا رہی ہے میا ں منشا صاحب ۔ میاں منشا :--دیکھیں میں آپ کو ایک بات بتاتا ہوں میں بنگلادیش کی پرائم منسٹر کو جانتا ہوں ان کے والد صاحب بھی ہمارے گھر آتے ہوتے تھے اور ڈھاکہ میں بھی ہمارا گھر ان کے ساتھ تھا میں نے جب ایک دن حسینہ باجی سے پوچھا وہ شام کو اس نے مجھے بولا مجھے ایسے لگ رہا تھا کہ میں پتہ نہیں کدھر آگیا ہوں بتیاں وتیاں بند when i went to the study she was sitting there in a sarri i thoughtیہ نہیں ہو سکتی پرائم منسٹرbut she was the prime ministerتو میرے ساتھ اس نے بات چیت شروع کی تو کہتی ہے تمہارے ملک میں یہ بتاؤ کہ یہ کیا چکر ہے میں نے کہا کیا کہ ایک جو پرائم منسٹر جا تاہے وہ چور ہے اس کا خاندان چور ہے اس کے ڈرائیور سارے چور ہیں اس کے بعد دوسرا آتا ہے وہ اس کو کہتا ہے تم چور ہو ساری چیز سنو تو میں نے کہا آپ کے ہاں بھی تو یہی ہے خالدہ ضیاء کے ساتھ آپ کا جھگڑا ہے اس نے کہا دیکھیں آپ کا اور ہمارا basicفرق ہے ہم ہڑتالیں کرتے ہیں جلسے کرتے ہیں but when Khalda Zia sign on a piece of paper when i come i never change and when she comes that is never change۔اینکر :--اور ادھر بالکل اس کے برعکس ہوتا ہے ۔ میاں منشا :--جی ۔ اینکر :--پالیسیاں چینج ہو جاتی ہیں صرف پھٹے چینج کرنے ہوتے ہیں نام چینج کرنے ہوتے ہیں وہی مسئلہ ہے کہ charter of economyآپ کی میثاق معیشت کہیں ناں کہیں standingہونا ضروری ہے یہ ملٹری establishmentسمجھتی ہے اس کی ضرورت کہ یہ poltical consensusجو ہے وہ ناگزیر ہے ملک میں ۔ میاں منشا :i thing they are smart people--وہاں پر بھی کوئی ایسی چیزیں ہوئی ہیں جو آپ کو پتہ ہے پچھلے ایک آدھ سال میں dont want to go into it you know but i think they also understand thisکہ یہ اب ہمیں کچھ stabilityلانی پڑے گی لیکن اس کے لئے پھر بھی اور بھی دھکا ادھر سے بھی لگنا چاہیے frankly the snap shot finish there is no role۔ مہر بخاری :--یعنی فوج کی طرف سے دھکا لگنا چاہیے ۔ میاں منشا :--مطلب دھکا یہ ہے میرا مطلب کہ ۔اینکر :--سب کو ایک پیج پر لائیں ۔ میاں منشا :they are everybody knows now there a you know in policy making--ان کا inputہوتا ہے and generallyمیں نے دیکھا ہے یہ والی جو establishmentہے they know everything you know for example i have talked about india۔اینکر:--اور میں آؤں گی trade with indiaپر کیوں کہ یہ establishmentبہرال انڈیا کے ساتھ جو ہمارا تجارت ہے اس کو بحال کرنا چاہتی ہے لیکن آپ لوگوں کی عمران خان صاحب کے پہلے سال میں شروع میں بھی بہت uncertaintyاور بے سمت ہونے کی وجہ سے discussionsہوئیں چیف آف آرمی اسٹاف سے ملاقات ہوئی بزنس مین کی industrialsکی آخری ملاقات کب ہوئی ہے۔ میاں منشا :--یہ ہوتی رہتی ہے ther last one of two months we are in touch and he is always gives good advice and he is veryجس کو کہتے ہیں ناں میرے خیال میں all the peoples that i meetسب سے زیادہ clearedوہی ہے ۔اینکر :--اور ابھی خبر آرہی تھی کہ ابھی پھر بھی ایک ملاقات متوقع ہے in the coming days۔ میاں منشا :--مجھے کوئی انفارمیشن نہیں ہے اس کے اوپر لیکن میں تو یہ کہوں گا کہ ایک حکومت آئی ہے اس کو اب چلائیں اب پھر اس mid cineکوئی اور چیزیں نہیں ہونی چاہئیں تو اب اس کو ذرا چلائیں ہم ۔ اینکر :--آپ نے نیب کا ذکر کیا نیب کے اوپر کام ہو رہا ہے سپریم کورٹ نے بھی از خود نوٹس لے لیا ہے ۔ میاں منشا :--اب اس کا مجھے کوئی پتہ نہیں ہے کہ why butیہ جو نیب ہے یہ جب تک ہے کوئی بندہ کام نہیں کرے گا ۔ اینکر :and you have been the receiving end of it--ہر ادوار میں سب سے مشکل دور آپ کو honestly speakingکونسالگا کیوں کہ آپ کے کیسز وہ فائل ہو جاتے ہیں جب نکالنا ہوتا ہے نکال لیتے ہیں تنقید کرنے کے لئے andکیوں کہ بہت سے بزنس مین ٹائیکون سے بات ہوئی ہے and they always feel that we have blackmailedہمیں جب دیوار سے لگانا ہوتا ہے تو فائلیں سامنے رکھ دی جاتی ہیں اور لوئر لیول کا اسٹاف بھیج دیا جاتا ہے just to embarrassedبرا کرنے کے لئے یہ سب سے زیادہ کون سے دور میں ہوا ہے ۔ میاں منشا: پچھلے دور میں ہوا ہے ، And I donʼt know whether it is because of the Prime Minister but وہ شہزاد اکبر وغیرہ جو تھے They were crooks اور انہوں نے سارا یہ ایک Money Making Set up تھا کہ لو گوں کو تنگ کرنا اور لوگوں سے یہ سا ری چیزیں کروانی۔بالکل یہ بہت تنگ کیا ،We are .. of all the governments that have come۔ کوئی نہ کوئی بندہ آ کر ہمیں پریشان کر تا ہے ۔We have been on ECL three times۔ پہلی دفعہ میں ای سی ایل میں That was interesting, I was travelling to London، کسی کی شادی تھی ،I was very young، اس وقتBoarding Card اس طرح یہاں رکھا ہوا تھا Coatمیں ۔ کہا بیٹھ جا ؤ، ایک بو ڑھا سا رجسٹر نکالا ،اس میں پھٹا ہوا میر انام نکالا،جس میں My Passport shows that I was born in East Pakistan،اتنا آسان ہے ۔ دوسری دفعہI was put on ECL because CBRمیں کوئی بندہ تھا ، وہ اپنے کسی بھائی کی Proportion ہمارے بینک میں کرانا چاہتا تھا ، وہ پھر FBRکے چئیرمین کی کوئی کمیٹی ہے ، اس کے نیچے تھا ، اس نے مجھے Tax Evasionمیں ڈال دیا۔ Tax Evasion !یہ بھی تو کوئی پو چھے ۔ تیسری دفعہ پیپلز پارٹی گورنمنٹ میں ، اس میں Somnebody wanted to take ....۔اینکر : پھر آ پ NABکے تحلیل دیکھنا چاہتے ہیں یا پھر آ پBetter Check & Balances دیکھنا چاہتے ہیں ؟ میاں منشا: میرا یہ خیال ہے کہ یہ ادارہ اب بدنام ہو گیا ہے ،Many people have been employeed here on merit when I go there ، ہم سے جو پو چھ گچھ کرتے ہیں ، ان کو Knowledgeبڑی ہے ،And the are Good People، یہ جو باہر سے اوپر سے لائے جا تے ہیں کہ فلانے کو تنگ کریں ، فلانے کو تنگ کریں ،وہ اپور والے پانچ ، ساتھ بندے ہوں گے ۔ But basically these people should be transferred ۔اینکر : ادارے یا قوانین کا مسئلہ ہے یا مداخلت یاInterventionکا مسئلہ یعنی جب آپ کو کوئی فوجی فو ن کرے گا تو ادھر سے فون آ ئے گا یا اوپر سے سیاسی حکومت کی طرف سے فون آئے گا، آپ فائلیں نکالیں گے ، آپ Harrasment شروع کریں گے جب ان کے سیاسی اہداف حا صل ہوں گے ، آپ فائل نکال لیں گے ، آپ Case Withdrawکریں گے ،This is the interference, the problem۔ میاں منشا: Yes۔ میں تو خیر سیاستدان نہیں ہوں ،But وہ Pervieveکیا جاتا ہے کہ فلانے کا دوست ہے فلانے کا دوست ہے ۔

 اینکر : کس کے دوست ہیں ؟ میاں منشا: پانچ سال ہوگئے میاں نواز شریف سے ملاقات نہیں ہوئی ، شہباز شریف سے میں ایک دفعہ ان کےInaugrationپر گیا ہوں ، تین چار سال ہو گئے ہیں ، سب کو پتہ ہو تا ہے کہ میری کسی سے ٹیلیفون پر بات ہو ئی ہے ، ریکارڈ ہے ساراتو وہ کوئی نکال کر دکھا دے۔پانچ سال ہو گئے میاں صاحب سے ملاقات ہوئے اور تین چار سال ہو گئے شہباز صاحب سے نہیں ہوئی ، سوائے وہInaugration, And then he came in opened our hospital recently، وہاں پر بھی ان سے ملاقات ہوئی ہے ۔, But I was with Nawaz Shareef & Shahbaz Shareef and I never found any ہیرا پھیری کچھ سنی ۔ No ، دو نمبر کام ۔ اینکر : دو نمبر کام نہیں کرتے ؟ میاں منشا: No I can swear upon کہ کوئی دو نمبر میرے سے کبھی بھی بات ہی نہیں ہوئی اس کے اوپر۔ایسے ہی لوگ پیچھے ۔ I am also very clear on all that۔ یہ چیزیں ، یہ سارا کچھ بنا یا ہو ا ہے ۔ ہمیشہ شوق ہے سارا دن کر پشن کر پشن ،کر پشن کر پشن ،کیوں کہ اس ملک میں Corruption is not a problem, Incompetence is a problem۔ مہر بخاری : You said that Incompetence، نا اہلی ہمارامسئلہ ہے ، واقعی Issue نہیں ہے اس ملک میں ؟ میاں منشا: نہیں ۔ اینکر : Flawed Decision Making ہے؟غلط فیصلہ سازی ؟ میاں منشا: Yes۔ ابھیMarcos has been elected as a President of Philipines۔ اس کی ماں کا یا دہے کہ پانچ ہزار بیگUKسا ری دنیا نے دکھا ئے کہ۔۔چورہے ۔اب وہ بیٹا Landslideسے الیکشن جیتا ہے اور تیسرے دن کس کا فون آیا ہے ؟ جو بائیڈن کا ۔ So you need an economy, you need a country۔ اینکر : آپ کہہ رہے ہیں کہ ہر جگہ کر پشن چلتی ہے ۔

میاں منشا: Yes۔ اینکر : الیکشن تو چور بھی جیت جاتے ہیں ،یہ مسئلہ نہیں کہ کر پشن نہیں ہے ۔ You are saying کرپشن Chaseنہ کرو ، Growth Raiseکرواور Competenceبڑھا ؤ۔ میاں منشا: آ پ امریکا دیکھ لیں، All kind of real state ... ۔ اینکر : عمران خان کا تو پورا بیانیہ اس کاOppositeہے ۔ میاں منشا: , I feel he is not right on that, I think we need to۔ ایک دفعہ کام کو چلائیں ، ایک دفعہ ایک چیز کوLevelپر لے آئیں ، Economyکو بڑھائیں ،لوگوں کو Jobsدیں ، کو ریا میں آ پ دیکھ لیں کہ صدر نے جب دس فیملیز کو کہا کہ آپ نے یہ کام کرنا ہے ، انہوں نے نوکریاں بھی دیں And they created world class companies Samsung, Toyota, Hondai all these big companies have created one day۔اینکر… ہمارے ہاں بھی ساری کمپنیاں ہیں کمیشن ہے سب ادارے موجود ہیں مگر جب وہ مغرب کے انٹرسٹ کو پروٹیکٹ کرتے رہیں گے تو ایک عام آدمی میاں منشاء… نہیں کرتے یہ ہمارا امپریشن ہے کہ یہ، یہ چیزیں کر رہے ہیں بہت سے اچھے لوگ کام کر رہے ہیں اینکر… what about the billion and trillion in taxable sugar industry میاں منشاء… سب غلط جہانگیر ترین بہت اچھے دوست ہیں میرے سب سے بڑا مسئلہ عمران خان کی گورنمنٹ کا ایک یہ تھا جہانگیر ترین بہت ٹیلنڈ ڈ تھے.

اینکر… جہانگیر ترین کو کھونا سب سے بڑی غلطی تھی میاں منشاء… جی اور مجھے پتہ ہے کیا ہوا تھاWe need to change the way we govern اور یہ ساری چیزیں میں نے کرنی ہیں تو وزیراعظم نے کہا کہ اعظم خان کو بلایا ذرا اس کے ساتھ بیٹھو چھ ہفتے لگے رہے بالآخر اعظم خان azam khan well threaten he was a bray required جس نے فرنٹیئرسے باہر کام نہیں کیا ہوا تھا اس نے آکر اس کو کہا کہ یہ جو کہہ رہا ہے اس سے تو ہم سارا نظام نہیں چلے گا۔

جہانگیر مجھے بتاتا ہے I have all the books of Jahangir tareen , I am the banker اس کی بینکنگ بھی میں کرتا ہوں صاف ترین شخص ہے کوئی داغ نہیں ہے And a person we must respect یہی تو ہمارے ہیروز ہیں،اینکر… تو کان کے کچے ثابت ہوئے عمران خان میاں منشاء… میرے خیال میں وزیراعظم نے یہ غلطی کی ہے اینکر… اس پر سیاسی قیمت بھی چکانی پڑ گئی پنجاب میں بھی۔

ہمارے ریزو ختم ہونے کے درپر ہیں سخت ترین حالات ہیں۔ روپے کو کیسے مستحکم کیسے کریں۔ میاں منشاء… آپ کو چین سے امداد لینا پڑے گی، چائنز بھی شکایت کر رہے تھے مجھے خود چائنز ایمبسڈر نے کہا کہ ہم خوش نہیں ہیں تمام پراجیکٹ نہیں چل رہے ، کہاں ہم پھنسے ہوئے ہیں یہاں پیسے نہیں ملتے اور مجھے پارٹنر شپ آفر کی اینکر… آپ کو پارٹنر شپ آفر کی میاں منشاء… ہاں مجھے چائنز گورنمنٹ نے کہا ہے کہ پراجیکٹ نہیں چل رہے تو آپ یہ جو ہماری تھر میں پراجیکٹ ہیں اس میں یا تو کوئلے کی کنزیکشن خرید لیں یا ہمیں لون دے دیں یا اکیوڈی ڈال دیں اسی طرح جو کراچی میں چائنیز اینکر… ڈالر معیشت ہے اس کو کیسے بہتر کرنا ہے، اکیس ارب کے فارن ڈیڈ اضافہ ہوچکا ہے، میاں منشاء… ایک دفعہ مستحکم کرلیں ناں ، This debt by other countries its not debt much but its debt which is grow in we need to have productive assets, do you need to have productive assets than the perception will become دنیا کو پتہ چلے گا یہ ملک ہے ہم یہاں پر سرمایہ کاری کریں۔

اہم خبریں سے مزید