• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

باجوڑ، مشتعل افراد نے تھانے کو آگ لگا کر قتل کے ملزم کو ہلاک کر دیا

کراچی( نیوز ڈیسک) باجوڑ میں مشتعل افراد نے ناوگئی پولیس سٹیشن پر حملہ کرنے کے بعد تھانے کو آگ لگا دی اور قتل کے ملزم کو تشدد کرکے ہلاک کر دیا۔مقامی صحافیوں کے مطابق مشتعل افراد تھانے میں گھس گئے جس کے بعد پولیس کی بھاری نفری طلب کی گئی۔ علاقے میں حالات کشیدہ ہیں۔’غفور الرحمن ولد زیارت گل سکنہ نواگئی بارا کمانگرہ کو نامعلوم افراد نے قتل کیا تھا۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک شخص عبدالرشید کو گرفتار کیا تھا۔

ملک بھر سے سے مزید