• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل لاہور نے خود کو سب انسپکٹر ظاہر کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا

کراچی( ثاقب صغیر )ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل لاہور نے خود کو سب انسپکٹر ظاہر کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا۔ملزم رضوان ایف آئی اے سب انسپکٹر بن کر بلیک یونیفارم اور ایف آئی اے کے بیجز استعمال کر رہا تھا۔ ایف آئی اے کی ٹیم نے ملزم کو رائیونڈ ڈویژن لیسکو کے دفتر سے گرفتار کیا۔ملزم کے قبضے سے ایف آئی اے یونیفارم، انویسٹی گیشن انسگنیا اور سب انسپکٹر کے پپس برآمد ہوئے۔

ملک بھر سے سے مزید