• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فضل الرحمٰن کی مولانا عبدالواسع کو فوری کوئٹہ پہنچنے کی ہدایت

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جمعیت علماء اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمن کی موجودہ بلوچستان کے صورتحال پر جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع کو فوری طور پر کوئٹہ پہنچنے کی ہدایت کردی صوبائی امیر 21مئی کو کوئٹہ کا دورہ کریں گے اور اس سلسلے میں تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے سیاسی جماعتوں اور اپوزیشن لیڈر کو اعتماد میں لیں گے۔

اہم خبریں سے مزید