• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جناح اسپتال، تلخ کلامی کے باعث ڈاکٹر کی معطلی کے خلاف ڈاکٹروں کا احتجاج

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جناح اسپتال کراچی میں ڈاکٹروں کے مابین مریض کے آپریشن کے دوران تلخ کلامی کے باعث ایک ڈاکٹر کی معطلی پر جمعہ کو ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن سندھ کی جانب سےاحتجاج کیا گیا اور اتوار تک معطل ڈاکٹر کو بحال نہ کرنے پر پیر کو سندھ بھر کی تمام او پی ڈیز کے بائیکاٹ کا اعلان کیا گیا ۔