• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گریڈ 20 کے افسر محمد سہیل کا تبادلہ، ملیر ڈولپمنٹ اتھارٹی میں تعینات

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل حیدر آباد ڈولپمنٹ اتھارٹی گریڈ20کے افسرمحمدسہیل کا تبادلہ کر کے انہیں واپس ملیر ڈولپمنٹ اتھارٹی میں تعینات کر دیا گیا یہاں انہیں دوبارہ ادارے کا سربراہ بنائے جانے کا امکان ہے وہ ادارے کے ایک سینئر اور قابل افسر ہیں اس سےپہلے بھی یہ ذمہ داری ادا کر چکے ہیں ایم ڈی اے ان کا پیرنٹ ڈپارٹمنٹ ہےسروسز جنرل ایدمنسٹریشن حکومت سندھ نے اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید